سرائے عالمگیر اور ملحقہ دیہات میں بارانِ رحمت
سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی )سرائے عالمگیر اور ملحقہ دیہات میں بارانِ رحمت ، خشک سردی کا خاتمہ، گندم کی فصل پر مثبت اثرات مرتب ہونگے ۔تفصیلات کے مطابق ملک کے بیشتر حصوں کی طرح بدھ اور جمعرات کی شب سے سرائے عالمگیر اور اس کے نواحی دیہات میں بارش کا سلسلہ جاری ہے جو جمعرات […]








