counter easy hit

سانگلہ ہل:انجمن کریانہ ایسوسی ایشن

سانگلہ ہل:انجمن کریانہ ایسوسی ایشن کے انتخابات،فیض الرسول ڈوگرصدراورعمران اسلم جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے

سانگلہ ہل:انجمن کریانہ ایسوسی ایشن کے انتخابات،فیض الرسول ڈوگرصدراورعمران اسلم جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے

سانگلہ ہل(تحصیل رپور ٹر ) انجمن کریانہ ایسوسی ایشن سانگلہ ہل کے انتخابات مکمل ہوگئے شیخ محمدشریف سرپرست اعلیٰ،حاجی محمدارشدچیئرمین،فیض الرسول ڈوگرصدر،شیخ غلام نبی سینئرنائب صدر،محمدجہانگیر،راحیل پاشا،حاجی محمدرمضان نائب صدور،عمران اسلم جنرل سیکرٹری،شیخ محمدیاسرجائنٹ سیکرٹری،ظہیرکھچی فنانس سیکرٹری ،فیصل شہزادبھٹی سیکرٹری نشرواشاعت اورمحمدظفرمجلس عاملہ کے چیئرمین منتخب ہوگئے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 364