counter easy hit

زرمبادلہ باہر بھجوانے پر کارروائی ہوگی، اسٹیٹ بینک

جعلی دستاویزات پر زرمبادلہ باہر بھجوانے پر کارروائی ہوگی،

جعلی دستاویزات پر زرمبادلہ باہر بھجوانے پر کارروائی ہوگی،

کراچی……. اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ جعلی دستاویزات پر زرمبادلہ بھجوانے والے امپورٹرز اور بینکوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔اسٹیٹ بینک کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کمرشل بینک اوپن اکاؤنٹ پر درآمدات کی مناسب جانچ کریں اور سیکیورٹی لیں، اس حوالے سے احتیاطی تدابیر نہ برتنے والے بینکوں کے خلاف بھی […]