counter easy hit

زائد نرخ وصول کرنے، پر 5گرانفروشوں کے خلاف

چیکنگ کے دوران زائد نرخ وصول کرنے پر 5گرانفروشوں کے خلاف مقدمات درج

چیکنگ کے دوران زائد نرخ وصول کرنے پر 5گرانفروشوں کے خلاف مقدمات درج

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)ڈی او لائیو سٹاک ڈاکٹر سید ممتاز حسین شاہ ، ڈی ڈی او لائیو سٹاک ڈاکٹر طاہر عزیز نے گجرات اور لالہ موسیٰ کے علاقوں میں پرائس چیکنگ کے دوران زائد نرخ وصول کرنے پر 5گرانفروشوں کے خلاف مقدمات درج کرا دیے ہیں جنہیں پولیس نے گرفتار کر لیا ہے Post Views […]