ممتازقادری کی اڈیالہ جیل میں پھانسی کے بعدلالہ موسیٰ میں ریلی نکالی گئی
لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)غازی ناموس رسالت غازی ملک ممتازقادری کی اڈیالہ جیل میں پھانسی کے بعدلالہ موسیٰ میں غازی ممتازقادری تحریک کے زیراہتمام ریلی نکالی گئی،ریلی کی قیادت خطیب شہرمولاناغلام ربانی چشتی ،مولانامحمدیوسف سیالوی ،ڈاکٹرنورمحمددانش القادری،صاحبزادہ عبدالواحدسیالوی ، چوہدری فیصل اخترگجر،عثمان عزیزقادری،عدنان خان جلالی، مولاناعطاء اللہ کیلانی ودیگرعلماء کرام نے کی،ریلی جامع مسجدبلال مین بازارسے […]








