counter easy hit

ریاض گل

’ایسٹرڈے‘‘کے موقعہ پرمستحق مسیحی خواتین کی مالی معاونت کرنے پرسیدضیاء علی شاہ ترمذی اور سادات خاندا ن کلیوال سیداں کے مشکورہیں،ریاض گل

’ایسٹرڈے‘‘کے موقعہ پرمستحق مسیحی خواتین کی مالی معاونت کرنے پرسیدضیاء علی شاہ ترمذی اور سادات خاندا ن کلیوال سیداں کے مشکورہیں،ریاض گل

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)’’ایسٹرڈے‘‘کے موقعہ پرمستحق مسیحی خواتین کی مالی معاونت کرنے پرسیدضیاء علی شاہ ترمذی اور سادات خاندا ن کلیوال سیداں کے مشکورہیں ،ان خیالات کا اظہارممتازاقلیتی راہنماء ریاض گل نے ایک بیان میں کیا،انہوں نے کہاکہ سادات خاندان نے سیدمنظورحسین شہیدسے لے کرآج تک مسیحی برادری کے سرپردست شفقت رکھااور سیدمحسن علی شاہ شہیدبھی […]