فیصل آباد میں موٹرسائیکل رکشہ ڈرائیورز کا احتجاج ،روڈبلاک
فیصل آباد…….فیصل آباد میں موٹرسائیکل رکشہ ڈرائیورز نے ٹریفک پولیس کے چالانوں اور وارڈنز کے رویہ کے خلاف احتجاج کیا اور سڑک بلاک کر کے ٹریفک معطل کردی۔ سرگودھا روڈ پر ٹریفک وارڈن نے ایک رکشہ ڈرائیور کا چالان کیا تو رکشہ ڈرائیورز نے لاری اڈہ کے قریب سڑک بلاک کر کے احتجاج شروع کردیا۔ […]








