counter easy hit

روس میں

روس میں موسم ِبہار کی آمدپر سالانہ پین کیک فیسٹیول

روس میں موسم ِبہار کی آمدپر سالانہ پین کیک فیسٹیول

ماسکو…..روس کے دارالحکومت ماسکو میں موسمِ بہار کو خوش آمدیدکہنے کیلئے سالانہ پین کیک فیسٹیول کا شاندارانعقاد کیا گیا۔ اس اسٹریٹ فیسٹیول میں ماہر شیفس مختلف اقسام کے پین کیکس تیارکرتے ہیں جن کی تیاری کے تمام مراحل دیکھنے اور سیکھنے کیلئے گھریلو خواتین سمیت کئی افراد اس میلے میں شرکت کرتے ہیں۔بہار کوخو ش […]