دلہا کا آئٹم سانگ پر رقص کا مطالبہ، دلہن کا انکار ،بارات واپس
کراچی……..بھارت میں ایک دلہن نے اس وقت شادی سے انکار کردیا جب اسے بالی وڈ کے آئٹم سانگ پر رقص کرنے پر مجبور کیا گیا شادی کے منڈپ پر اس نے ورمالا دے مارا،بارات واپس لوٹ گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فیروز آبادیہ واقعہ فیروزہ آباد کے علاقےنیشنل ہائی وے-II کے قریب ایک نجی ہوٹل […]








