گورنمنٹ ہائی سکول گنجہ ہیڈ ماسٹر ارشاد احمد کی قیادت میں شاندار تعلیمی خدمات سرانجام دے رہا ہے،رضوان خاں مغل
لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )گورنمنٹ ہائی سکول گنجہ ہیڈ ماسٹر ارشاد احمد کی قیادت میں شاندار تعلیمی خدمات سرانجام دے رہا ہے ہر سال شاندار رزلٹ اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہیں ان خیالات کا اظہار نوجوان سماجی شخصیت تحصیل چیئر مین قومی امن کمیٹی بین المذاہب حکومت پاکستان رضوان خاں مغل آف […]








