حاجی را جہ محمد انورصحافی برادری کیلئے شجر سایہ دار کی طرح ہیں
سرائے عالمگیر(حمید چوہدری )سرپرست اعلیٰ تحصیل پریس کلب (رجسٹرڈ)حاجی را جہ محمد انورصحافی برادری کیلئے شجر سایہ دار کی طرح ہیں ،صحافی برادری نے ان کی صحت یابی کیلئے خصوصی دُعا کی گئی ،سینئر صحافیوں کی شرکت ،تفصیل کے مطابق بانی وسرپرست اعلیٰ تحصیل پریس کلب (رجسٹرڈ)حاجی را جہ محمد انورجو کہ دل کے عا […]








