منگلہ ڈیم کی تعمیر کے بعد زرعی اراضی دریا کی نظرہو تی جارہی ہے، را جہ وقار رشید
سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی)وائس چےئر مین یوسی پوران را جہ وقار رشید نے صحافیوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ یوسی کھوہار کے صرف دو گاؤں کھر کا اور گڑھا جٹا ں دریا کنارے خفاظتی بند کے حامل ہیں جبکہ دونوں کے درمیان ایک انتہائی کم آبادی پر مشتمل دیہات چک سکندر جو […]








