مقامی لوگوں کے مسائل ان کی دہلیز حل کرنے میں کوشاں ہے ،راجہ محمد اسلم خان
سرائے عالمگیر(بیوروچیف)مسلم لیگ ن سرائے عالمگیر کے راہنماراجہ محمد اسلم خان نے اپنے بیان میں کہاہے کہ مقامی لوگوں کے مسائل ان کی دہلیز حل کرنے میں کوشاں ہے انشااللہ مسلم لیگ ن کے پلیٹ فارم سے مخالفین کو بھاگنے پر مجبور کر دیں گے انہوں نے کہا کہ مخالفین یاد رکھیں پاکستان بیس کروڑ […]








