ترقیاتی منصوبوں سے عوام کو تحفہ دینا حاتم طائی کی قبر پر لات کے مترادف ہے ،راجہ اعجاز محمود آّدھی
سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) اقرباء پرورری اور رفقامیں عوامی وسائل کی بندر بانٹ کے بعد بچے کھچے وسائل کو ترقیاتی منصوبوں سے عوام کو تحفہ دینا حاتم طائی کی قبر پر لات کے مترادف ہے چونکہ کمیشن اور کرپشن کی بنیاد کی ابتداء اسی نقطہ سے ہے تفصیل کیمطابق ممتاز سیاسی سماجی اور کاروباری شخصیت راہنماء […]








