یوسی پوران کے موضعات کے عوام سے سوتیلی ماں جیسا سلوک کیوں،راجہ اصغر علی
سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) یوسی پوران کے موضعات کے عوام سے سوتیلی ماں جیسا سلوک کیوں، کیا ہم پاکستانی نہیں ،گیس جیسی قدرتی نعمت پر ہمارا بھی اتنا ہی حق ہے جتنا کسی دوسرے کا ،راجہ اصغر علی تفصیل پاکستان تحریک انصاف سرائے عالمگیر کے سابق صدر راجہ اصغر علی آف پوران نے نمائندہ سے گفتگو […]








