تحریک انصاف سیاسی حقیقت کا نام ہے،راجہ ندیم نواز
سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی )یونین کونسل پوران کے چیرمین راجہ ندیم نواز نے یو سی پوران کے نو منتخب کونسلرز اور عمائدین علاقہ و پارٹی کارکنان سے تبادلہ خیالات کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحصیل سرائے عالمگیر کے غیور عوام نے بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کے امیدواروں کو ووٹ دے کر مسلم لیگ […]








