یکم فروری2016ء کی اعلان کردہ جنرل باڈی یک طرفہ،خود ساختہ اور غیر آئینی ہے،راجہ محمد انور
تحصیل پریس کلب(رجسٹرڈ)یکم فروری2016ء کی اعلان کردہ جنرل باڈی یک طرفہ،خود ساختہ اور غیر آئینی ہے،میری تیمارداری کرنے آئے،میرے ساتھ تصویر بنوائی اور جا کر غلط خبر چلوا دی،میرا نام اپنے ساتھ لگانے والے سن لیں۔جو وہ لکھ رہے ہیں اس کا جواب دیں گے،میں اس عمل کی سختی سے تردید کرتا ہوں ،اور جلد […]








