counter easy hit

ذوالفقارعلی بھٹوکی برسی

پاکستان پیپلزپارٹی لالہ موسیٰ کے زیراہتمام پیپلزپارٹی کے بانی وسابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹوکی برسی منائی گئی

پاکستان پیپلزپارٹی لالہ موسیٰ کے زیراہتمام پیپلزپارٹی کے بانی وسابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹوکی برسی منائی گئی

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)پاکستان پیپلزپارٹی لالہ موسیٰ کے زیراہتمام پیپلزپارٹی کے بانی وسابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹوکی برسی منائی گئی ،تقریب کی صدارت ملک شفیق مجدصدر پاکستان پیپلزپارٹی لالہ موسیٰ نے کی،سابق ضلعی صدرپاکستان پیپلزپارٹی چوہدری طاہرزمان کائرہ مہمان خصوصی تھے،، حاجی شکیل قریشی ،ٹھیکیدارعارف،سابق سٹی صدر شیخ طارق،نائب صدر پی پی لالہ موسی مہر عبدالرزاق ،ملک […]