counter easy hit

دودھ کی قیمتیں

پرائس کنٹرول کمیٹیوں کی نااہلی سے دودھ کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی

پرائس کنٹرول کمیٹیوں کی نااہلی سے دودھ کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) پرائس کنٹرول کمیٹیوں کی نااہلی سے دودھ کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی، اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ ضلعی حکومت نے دودھ کی قیمت 70روپے مقرررکھی ہے ،لیکن دوکانداراور ڈیری مالکان دودھ 90سے 100روپے کلوفروخت کررہے ہیں ،ادھردکانداروں کا کہناہے کہ ڈیری مالکان ہمیں بڑے نخروں کے ساتھ بھی دودھ 85روپے […]