counter easy hit

دنیا بھر میں فروری

دنیا بھر میں فروری کے درجہ حرارت نے پچھلے ریکارڈ توڑ دیے

دنیا بھر میں فروری کے درجہ حرارت نے پچھلے ریکارڈ توڑ دیے

کراچی……دنیا بھر میں اس سال فروری کے درجہ حرارت نے پچھلے ریکارڈ توڑ دیے، ناسا کے اعداد و شمارنے خطرے کی گھنٹی بجادی۔ فیکٹریوں سے نکلتا دھواں، مشینوں کا شور، آلودگی کا ڈھیر، حضرت انسان نے عالمی درجہ حرارت کو سلگانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی اور اب ناسا کے گلوبل ٹمپریچر اعداد و شمار […]