عمران کے آزاد احتساب کمیشن کے دعوے بے بنیاد نکلے،امیر مقام
نوشہرہ……… وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیر مقام نے کہا ہے کہ عمران خان کے آزاد صوبائی احتساب کمیشن کے دعوے بے بنیاد نکلے، ان کےوزیراعلیٰ اور وزراء کے ریفرنسوں کی باری آئی تو قانون ہی تبدیل کردیا گیا۔ نوشہرہ چھاؤنی ضلعی پاسپورٹ آفس کے افتتاح کے بعد جلسے سے خطاب میں انجینئر امیر مقام نے کہا کہ […]








