counter easy hit

دس لاکھ روپے، کا عطیہ

چوہدری تنویر اشرف نے ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق کو ہسپتال کیلئے دس لاکھ روپے کا عطیہ دیا

چوہدری تنویر اشرف نے ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق کو ہسپتال کیلئے دس لاکھ روپے کا عطیہ دیا

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) تحصیل کھاریاں کے معروف مویشی منڈیوں کے ٹھیکیدار اور نو منتخب چیئرمین یونین کونسل خواص پور چوہدری تنویر اشرف نے گزشتہ روز ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق کو سی پی ایل سی پولیس ویلفیئر ہسپتال کیلئے دس لاکھ روپے کا عطیہ دیا۔ اس موقع پر چیئر مین سی پی ایل […]