کھاریاں شہر کا درمیانی نالہ کسی مسیحا کا منتظر
کھاریاں( نیئر صدیقی سے)کھاریاں شہر کا درمیانی نالہ کسی مسیحا کا منتظر۔ نالے کے دونوں اطراف میں گندگی کے ڈھیر ، شہر میں وبائی امراض پھیلنے کا خدشہ، تفصیلات کے مطابق کھاریاں شہر کے وسط سے گزرنے والے گندے نالے کے عرصہ دراز سے صفائی نہیں ہوئی ۔ شہر بھر کے کوڑے کا مرکزہونے کی […]








