نبی کریم ﷺکی ناموس پر کٹ مرنا ہی ایمان کا تقاضا اور مومنین کی حیات کا مقصد ہے،مفتی محمد نعیم
سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی )نبی کریم ﷺکی ناموس پر کٹ مرنا ہی ایمان کا تقاضا اور مومنین کی حیات کا مقصد ہے ،تحفظ ناموس رسالت ﷺکیلئے کٹ مرنے کیلئے تیار ہیں ان خیالات کا اظہار صاحبزادہ مفتی محمد نعیم اللہ نعیمی خطیب و مہتم اداراہ مرکزی دارالعلوم جامعہ حنفیہ رضویہ جی ٹی روڈ سرائے عالمگیرنے […]








