مرکزی دارالعلوم جامعہ حنفیہ رضویہ جی ٹی روڈمیں داخلے جاری ہیں
سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی )مرکزی دارالعلوم جامعہ حنفیہ رضویہ جی ٹی روڈمیں داخلے جاری ہیں ،تفصیل کے مطابق صاحبزادہ مفتی محمد نعیم اللہ نعیمی خطیب ومہتم اداراہ مرکزی دارالعلوم جامعہ حنفیہ رضویہ جی ٹی روڈ سرائے عالمگیر کی جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق مدرسہ میں ناظرہ ،حفظ القرآن ،تفسیرالقرآن ،تنظیم المدراس کے وسلطانیہ،میٹرک ،ایف […]








