counter easy hit

خطرہ

دنیا کے لیے خطرہ ؟

دنیا کے لیے خطرہ ؟

تحریر:ابنِ نیاز یہ خبر چند دن پہلے نظروں سے گزری تھی اور سوچ رہا تھا کہ اس پر کچھ لکھوں گا، لیکن زندگی کی مصروفیات نے اس خبر کو ذہن کے کسی گوشے میں دھکیل دیا۔ آج نیٹ گردی کرتے ہوئے ایٹمی پروگرام کا ذکر نظر سے گزرا تو خیالات کا ایک ہجوم بیکراں ایک […]

خواجہ آصف نے تو خبردار کر دیا ہے مگر ….. ؟؟

خواجہ آصف نے تو خبردار کر دیا ہے مگر ….. ؟؟

تحریر: محمداعظم عظیم اعظم چلو..!!اَب اِنہیں کوئی کچھ نہ بولے …انہوں نے تو یہ کہہ کر اپنا حق اداکیا اور اپنی جان چھرالی ہے…اب بھلے بعد میں کچھ بھی ہو…اِنہوں نے توقوم کو خبردارکرکے اپنی وزارت اور اپنے کاندھوں پر پڑے فرائض کا بوجھ اُتارپھینکا ہے…اَب بھاڑمیں جائے قوم انہیں اِس سے کوئی سروکار نہیں… […]

راولپنڈی میں ممکنہ سیلاب کا خطرہ، فوج کو الرٹ کر دیا گیا

راولپنڈی میں ممکنہ سیلاب کا خطرہ، فوج کو الرٹ کر دیا گیا

راولپنڈی (یس ڈیسک) ملک کے میدانی علاقوں میں بارشوں نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ کل سے وقفے وقفے سے ہونے والی بارش سے راولپنڈی کے نشیبی علاقے زیر آب آ چکے ہیں۔ مری روڈ اور اسلام آباد میں میٹرو بس منصوبے کے لئے کی گئی کھدائی بھی تالاب کا منظر پیش کر رہی […]

شریف برادران جمہوریت کیلئے خطرہ

شریف برادران جمہوریت کیلئے خطرہ

فیصل آباد (یس ڈیسک) پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق سینئر صوبائی وزیر راجہ ریاض احمد خاں نے کہا ہے کہ قوم کو نت نئے بحرانوں میں مبتلا کرنے والے شریف برادران ملک میں جمہوری تسلسل کے خاتمے کا باعث بن رہے ہیں۔ اگر حکومت نے اپنی روش تبدیل نہ کی تو ملک معاشی طور […]

کیا یہودیوں کے لئے مسلمان خطرہ ہے؟ حصہ سوم

کیا یہودیوں کے لئے مسلمان خطرہ ہے؟ حصہ سوم

تحریر:رانا ابرار اسرائیل کے قیام کے بعد یہودیوں کی سب سے بڑی طاقت امریکہ ہے کیونکہ امریکہ مذہب عیسائت کے نام پر نہیں بنا بلکہ سیکیولر ملک ہے ۔امریکہ میں اس وقت یہودی اقلیت میں ہو کر اس طرح اپنا اثر و رسوخ رکھتے ہیں گویا کہ جتنے بھی اسرائیلی یہودی وہاں پہ آباد ہیں […]

عمران خان اور تحریک انصاف کو طالبان کی جانب سے خطرہ ، وارننگ جاری

عمران خان اور تحریک انصاف کو طالبان کی جانب سے خطرہ ، وارننگ جاری

اسلام آباد (یس ڈیسک) عمران خان اور تحریک انصاف کی قیادت کو طالبان کی طرف سے خطرہ ہے۔ بلٹ پروف گاڑی، جیکٹ اور روسٹرم استعمال کریں، پولیس نے تھریٹ ایڈوائزری جاری کر دی۔ اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ عمران خان کو سکیورٹی اداروں نے اس حوالے سے آگاہ کر دیا ہے کہ موجودہ […]

امریکہ: حکومت کے شٹ ڈاون کا خطرہ فی الحال ٹل گیا

امریکہ: حکومت کے شٹ ڈاون کا خطرہ فی الحال ٹل گیا

واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکی کانگریس میں 1.1 کھرب ڈالر کا اخراجاتی بل منظور ہوتے ہی حکومت کے شٹ ڈاون کا خطرہ ٹل گیا۔مالی سال 2015 کے لیے 1.1 کھرب ڈالر کا اخراجاتی بل منظور کر لیا گیا ہے، سینیٹ میں بل کے حق میں 56 اور مخالفت میں 40 ووٹ ڈالے گئے، بل میں 5 […]

چھ جان لیوا بیماریوں سے حفاظت اور تدابیر

چھ جان لیوا بیماریوں سے حفاظت اور تدابیر

تحریر: مولانا محمد عاصم مخدوم والدین کی ذمہ داری میں بچوں کی صحت اور عمدہ تعلیم و تربیت سب سے زیادہ اہمیت رکھتی ہے۔ بغیر صحت کے نہ تعلیم ہوسکتی ہے اور نہ ہی تربیت، اور اگر والدین کی لاپرواہی کے نتیجے میں بچوں کی صحت کو نقصان پہنچتا ہے یا وہ اپاہج ہوجاتے ہیں […]

دھرنوں سے ملک کو نقصان پہنچ رہا ہے چاہے کچھ بھی ہو نظام کو خطرہ نہیں ہونا چاہئے، پرویزمشرف

دھرنوں سے ملک کو نقصان پہنچ رہا ہے چاہے کچھ بھی ہو نظام کو خطرہ نہیں ہونا چاہئے، پرویزمشرف

کراچی (یس ڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ دھرنوں سے ملک کو نقصان ہورہا ہے اور سب اپنی سیاست چمکا رہے ہیں لیکن ملک میں کچھ بھی ہو نظام کو خطرہ نہیں ہونا چاہئے۔ کراچی میں یوتھ پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے سابق صدر پرویز مشرف نے کہا کہ ہمارا وجود بھارت […]

جب جمہوریت کو خطرہ ہو تو وزیراعظم قومی اسمبلی میں آ کر بیٹھ جاتے ہیں، نبیل گبول

جب جمہوریت کو خطرہ ہو تو وزیراعظم قومی اسمبلی میں آ کر بیٹھ جاتے ہیں، نبیل گبول

اسلام آباد (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما نبیل گبول کا کہنا ہےکہ جب جمہوریت کو خطرہ ہو تو وزیراعظم بھی قومی اسمبلی میں آکر بیٹھ جاتے ہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے نبیل گبول نے کہا کہ دھرنے کے وقت ہمیں استعمال کرکے قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں […]