گجرات جم خانہ کے الیکشن میں خان عدنان خان سات ووٹوں کی برتری سے کامیاب
گجرات(انور شیخ سے ) گجرات جم خانہ کے الیکشن میں خان عدنان خان سات ووٹوں کی برتری سے کامیاب ، گزشتہ روز گجرات جم خانہ کے الیکشن کا انعقاد ہو ا جس میں گجرات جم خانہ کی جاب سے خان عدنان خان اور مرزا امجد فاروق نے حصہ لیا ،جس میں ٹوٹل 300ممبران میں سے […]








