حیرت انگیز مقناطیسی صلاحیتوں کا حامل شخص
برلن……….مقناطیس تو آپ نے بہت دیکھے ہوں گے جو لوہے کو اپنے ساتھ جکڑ لیتے ہیں ،لیکن ہم آپکو ملواتے ہیں ایک ایسے شخص سے جو حیرت انگیز طور پر مقناطیسی صلاحیتوں کا حامل ہے۔جرمنی سے تعلق رکھنے والے مروسلو مگولانامی شخص کا جسم قدرتی طور پر ہر چیز اپنے ساتھ چپکا سکتا ہے اور […]








