counter easy hit

’’حرفِ رقصاں‘‘

’’حرفِ رقصاں‘‘میں حروف رقصاں

’’حرفِ رقصاں‘‘میں حروف رقصاں

زاہد شمسی صاحب کا دعوت نامہ تھا اورمعروف شاعرہ، مصورہ، ٹی وی اینکر محترمہ یاسمین بخاری کی دوسری کتاب’’حروفِ رقصاں‘‘ کی تقریبِ رونمائی،تو ایسے میں انکار کیسے ممکن تھا۔مقررہ وقت پرہال میں پہنچ چکا تھا۔مہمانانِ کے پرتپاک استقبال کے لئے اخلاص و محبت کی خوشبوؤں سے مہکتی شخصیات میزبانِ محفل زاہد شمسی اور یاسمین بخاری […]