counter easy hit

حافظ محمداصغر توحیدی

لالہ موسیٰ شہرسے دھرناکے دوران گرفتارعلماء کرام ،تاجروں اور عوام اہلسنت کو فی الفوررہاکیاجائے،حافظ محمداصغر توحیدی

لالہ موسیٰ شہرسے دھرناکے دوران گرفتارعلماء کرام ،تاجروں اور عوام اہلسنت کو فی الفوررہاکیاجائے،حافظ محمداصغر توحیدی

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) تحریک تحفظ اسلام پاکستان کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی سیکرٹری جنرل حافظ محمداصغر توحیدی نے کہاہے کہ لالہ موسیٰ شہرسے دھرناکے دوران گرفتارعلماء کرام ،تاجروں اور عوام اہلسنت کو فی الفوررہاکیاجائے،اہلسنت پرامن اور محب وطن پاکستانی ہیں ان کیخلاف درج بے بنیادمقدمات فوری طورپرخارج کئے جائیں اور جیل میں […]