چوہدری عابدرضا کوٹلہ کی زیر نگرانی موہری شریف میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہیں،حاجی راجہ محمد منیر
کھاریاں(نیئر صدیقی سے)سوشل ویلفےئرسوسائٹی موہری شریف کے چےئرمین حاجی راجہ محمد منیر نے کہا ہے کہ ایم این اے چوہدری عابدرضا کوٹلہ اور ٹی ایم او ملک شفقت منیر کی زیر نگرانی موہری شریف میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چوہدری عابدرضانے پہلے بھی گلیوں ونالیوں کے لئے25لاکھ کی گرانٹ […]








