counter easy hit

حاجی ،عبدالعزیزگورسی

بجلی کا دیرینہ مسئلہ حل کردیاہے جس پر میں انکادلی مشکورہوں،حاجی عبدالعزیزگورسی

بجلی کا دیرینہ مسئلہ حل کردیاہے جس پر میں انکادلی مشکورہوں،حاجی عبدالعزیزگورسی

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)جماعت اسلامی کے راہنماء وسابق امیدوارکونسلرحاجی عبدالعزیزگورسی نے کہاہے کہ وفاقی پارلیمانی سیکرٹری دفاع وممبرقومی اسمبلی چوہدری جعفراقبال کو میں نے ایک خط کے ذریعے اپنی وارڈ کے مسائل بجلی کے پولزاور تاروں،سیوریج پائپ ڈالنے ،اور راستے لا مسئلہ سے آگاہ کیاتھا،جس کا ایم این اے جعفراقبال کی طرف سے مجھے جواب بھی […]