counter easy hit

جی ٹی روڈ پردھرناجاری

اسلام آبادمیں اہلسنت کے دھرناکے شرکاء کا پانی بندکرنے کیخلاف لالہ موسیٰ کی سنی تنظیمات کا جی ٹی روڈ پردھرناجاری

اسلام آبادمیں اہلسنت کے دھرناکے شرکاء کا پانی بندکرنے کیخلاف لالہ موسیٰ کی سنی تنظیمات کا جی ٹی روڈ پردھرناجاری

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)اسلام آبادمیں اہلسنت کے دھرناکے شرکاء کا پانی بندکرنے کیخلاف لالہ موسیٰ کی سنی تنظیمات کا جی ٹی روڈ پردھرناجاری،تفصیل کے مطابق اسلام آبادمیں جاری اہلسنت وجماعت کے اکابرین کی قیادت میں دھرناکے شرکاء پرحکومتی ظلم وجبراور کھاناپانی بندکرنے کیخلاف لالہ موسیٰ کی سنی تعلیمات کا مشترکہ دھرنا میلادچوک جی ٹی روڈ پردیاگیا،خطیب […]