counter easy hit

تمام پٹواریوں کو، ٹرانسفر کردیا

میاں اقبال مظہر نے تحصیل کھاریاں کے تمام پٹواریوں کو ٹرانسفر کردیا

میاں اقبال مظہر نے تحصیل کھاریاں کے تمام پٹواریوں کو ٹرانسفر کردیا

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )اے سی کھاریاں ، میاں اقبال مظہر نے تحصیل کھاریاں کے تمام پٹواریوں کو ٹرانسفر کردیا تفصیلات کے مطابق اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر نے تحصیل کھاریاں نے تمام پٹواریوں کو ٹرانسفر کردیا جس سے ان کے حلقے تبدیل ہو جائیں گے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 40