’تعلیم برائے امن روڈکارواں ‘‘ کے قائدین کا لالہ موسیٰ پہنچنے پروالہانہ استقبال کیاگیا
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)انجمن طلباء اسلام پاکستان کے زیراہتمام ’’تعلیم برائے امن روڈکارواں ‘‘ کے قائدین کا لالہ موسیٰ پہنچنے پروالہانہ استقبال کیاگیا،مرکزی صدراے ٹی آئی چوہدری محمدعاکف طاہرایڈووکیٹ ،جنرل سیکرٹری ریحان قادری،سابق صدرسیدآفتاب عظیم بخاری ،احسان جٹ ناظم شمالی پنجاب،سیدبوعلی شاہ ناظم پنجاب،جعفرماجدناظم کارواں کی قیادت میں قافلے کے شرکاء جب لالہ موسیٰ پہنچے تو […]








