تحصیل پریس کلب (رجسٹرڈ )کی تمام سرگرمیاں ختم کردی گئی ہیں ،راجہ محترم علی
سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)انفار مشن سیکرٹری تحصیل پریس کلب راجہ محترم علی نے اپنے بیان میں کہاہے کہ تحصیل پریس کلب (رجسٹرڈ) جس کے سر پرست اعلی راجہ محمد انور ہیں ان کی علالت کی وجہ سے ابھی تک الیکشن ہوئے ہیں نہ کوئی عہدیدار ہے تمام صحافی ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگوہیں […]








