counter easy hit

بین الاقوامی منشیات، فروش

بین الاقوامی منشیات فروش شراب فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

بین الاقوامی منشیات فروش شراب فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

ننکانہ صاحب(نمائندہ یس اردو سے)بین الاقوامی منشیات فروش شراب فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار 40بوتلیں برآمد ۔تفصیلات کے مطابق چک نمبر 563ضلع فیصل آباد کا رانا سر فراز گزشتہ روز شورہ کوٹھی روڈ ننکانہ کے شراب فروش منور مسیح کو شراب فروخت کرنے آیا SHOتھانہ صدر وجیہہ الحسن شاہ نے مخبر کی اطلاع پر […]