counter easy hit

بھارت نے آخر کارآسٹریلیا ،میں جیت کا مزہ چکھ لیا

بھارت نے آخر کارآسٹریلیا میں جیت کا مزہ چکھ لیا

بھارت نے آخر کارآسٹریلیا میں جیت کا مزہ چکھ لیا

سڈنی……آخر کار بھارت نے آسٹریلیا میں جیت کا مزہ چکھ لیا ، بھارت نے آسٹریلیا کو آخری ون ڈے میں 6 وکٹ سے شکست دے دی۔ آسٹریلیا نے سیریز چار، ایک سے اپنے نام کرلی،سڈنی میں آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان دلچسب میچ ہوا،آسٹریلیا کے 330 رنز کے جواب میں بھارتی ٹیم کی جوابی کاروائی […]