بڑے نصیب کی بات ہے
کتنے قابل رشک اور خوش قسمت ہوتے ہیں وہ لوگ جن کو اللہ تعالی کے گھرخانہ کعبہ اور اپنے حبیب حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے روضہ اقدس پر حاضری کا شرف بخشا جاتا ہے، یقیناًیہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے یہ بڑے نصیب کی بات ہے۔ یہ سعادت ہر کسی کے حصے میں […]








