counter easy hit

بو زلے گرین وارڈ

لیبر پارٹی مڈ لینڈز کے زیر اہتمام بو زلے گرین وارڈ میں ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا

لیبر پارٹی مڈ لینڈز کے زیر اہتمام بو زلے گرین وارڈ میں ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) لیبر پارٹی مڈ لینڈزکے زیر اہتمام بو زلے گرین وارڈ میں ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں علاقے کی سیاسی سماجی و مذہبی شخصیات نے بھرپور شرکت کی نو منتخب ممبر برطانوی پارلیمنٹ لئیم بیرن اور لارڈ مئیر آف برمنگھم کونسلر سید شفیق شاہ نے بطور مہمان […]