بلدیہ لالہ موسیٰ عوام کو ریلیف دینے کی بجائے طرح طرح سے تنگ کرنے کا مشن جاری رکھے ہوئے ہے
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )بلدیہ لالہ موسیٰ عوام کو ریلیف دینے کی بجائے طرح طرح سے تنگ کرنے کا مشن جاری رکھے ہوئے ہے اس ادارے کا مقصد تو عوام کی خدمت ہے لیکن یہ لوگوں کیلئے درد سر بن ہوا ہے سروے اور تفصیلات کے مطابق بلدیہ لالہ موسیٰ عوام کو ریلیف دینے کی […]








