counter easy hit

بس اک ما ں ہے

بس اک ما ں ہے جو کبھی خفا نہیں ہوتی ۔

بس اک ما ں ہے جو کبھی خفا نہیں ہوتی ۔

خدائی صفات رکھنے والی اس ہستی کا دنیا میں کوئی نعم البدل نہیں ۔انسان کے دنیا میں جتنے بھی رشتے ہیں ان سب میں سب سے اعلیٰ و برتر رشتہ ماں کی ذات کا ہی ہے۔ بے لوث پیار کرنے والی اس ہستی سے ہی گھروں کی دنیا بستی ہے ورنہ اس کے بغیر گھر […]