برطانوی سائنسدان اسٹیفن ہاکنگ کا خدشہ سہی ثابت ہوگیا
لندن……عالمی شہرت یافتہ برطانوی سائنسدان اسٹیفن ہاکنگ نے کچھ روز قبل خبردار کیا تھا کہ انسانی ترقی خود انسانیت کیلئے خطرناک ثابت ہوسکتی ہے اور اب یہ بات سچ ثابت ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ جی ہاں جنوبی کوریا کے دار الحکومت سیول میں جاری شطرنج کے ایک مقابلے میں عالمی شہرت یافتہ سرچ انجن […]








