بلدیہ دفتر لالہ موسیٰ میں برتھ اور ڈیتھ سر ٹیفکیٹ کے فارم نایاب ہو گئے ہیں
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)بلدیہ دفتر لالہ موسیٰ میں برتھ اور ڈیتھ سر ٹیفکیٹ کے فارم نایاب ہو گئے ہیں ،عوام کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ،ACکھاریاں نوٹس لیں،پاکستان تحریک انصاف لالہ موسیٰ کے راہنما غلام عباس بھٹہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بلدیہ دفتر لالہ موسیٰ میں عوام کو سہولیات […]








