لالہ موسیٰ شہرکے اکثرعلاقوں میں بدبودارپانی شہریوں کی قسمت بن گیا
لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )لالہ موسیٰ شہرکے اکثرعلاقوں میں بدبودارپانی شہریوں کی قسمت بن گیا،اخبارات میں خبروں کی اشاعت کے باوجودمقامی ارکان اسمبلی ،ضلعی وتحصیل انتطامیہ کے کانوں پرجوں تک نہیں رینگ رہی،شہری بیماریوں مین مبتلاہونے لگے، اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق لالہ موسیٰ کے قصبہ محلہ،نظام پورہ،پکی پلی ،مین بازارسمیت […]








