بجلی کی وولٹیج میں کمی پیشی سے بہت سارا الیکٹرانک کا سامان جل گیا
کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )کوٹلہ قاسم خاں میں بجلی کی وولٹیج میں کمی پیشی سے بہت سارا الیکٹرانک کا سامان جل گیا بجلی کے وولٹیج کی کمی پیشی کی اطلاع SDOرورل کو دی گئی چار دن بعد ٹرانسفامر 200KVکو دیکھنے کی آکر کوشش کی گئی اہل دیہہ کو بہت نقصان ہوا بجلی کے گیزر […]








