counter easy hit

ایس ایل

پی ایس ایل: کراچی کنگز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پی ایس ایل: کراچی کنگز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

شارجہ……پاکستان سپر لیگ کے 14ہویں میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی کنگز کا اسکواڈ کپتان شعیب ملک، نعمان انور، جیمز ونس، شکیب الحسن، روی بوپارا، مشفق الرحیم، عماد وسیم، سہیل تنویر، اسامہ میر، سہیل خان اور میر حمزہ پر مشتمل ہے۔مد مقابل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی […]