اسلام دھرنامزاکرات کے نتیجہ میں اہلسنت راہنماؤں کیخلاف مقدمات خارج اور گرفتارراہنماء رہانہ ہوئے
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)اسلام دھرنامزاکرات کے نتیجہ میں اہلسنت راہنماؤں کیخلاف مقدمات خارج اور گرفتارراہنماء رہانہ ہوئے تو تاریخی دھرنادیں گے،ان خیالات کا اظہارتحریک لبیک یارسول اللہ لالہ موسیٰ کے صدرصاحبزادہ عبدالواحدسیالوی ،عثمان عزیزقادری،صوفی محمداقبال زرگرودیگرراہنماؤں نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا،انہوں نے کہاکہ ناموس رسالت کے تحفظ کیلئے ہم کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے […]








