counter easy hit

آسٹریلیا کادورہ نیوزی ،لینڈ کیلئے ٹیسٹ ٹیم کا اعلان

آسٹریلیا کادورہ نیوزی لینڈ کیلئے ٹیسٹ ٹیم کا اعلان

آسٹریلیا کادورہ نیوزی لینڈ کیلئے ٹیسٹ ٹیم کا اعلان

میلبورن……..کرکٹ آسٹریلیا کی سلیکشن کمیٹی نے آئندہ ماہ شیڈول نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا۔ اسکواڈ میں اسٹیو او کیفی اور اسکاٹ بولانڈ کو ڈراپ کر دیا گیا۔ فاسٹ بولر جیکسن برڈ کی تقریباً 3برس بعد دوبارہ ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ انہوں نے آخری بار 2013ءمیں انگلینڈ کے […]