counter easy hit

امجد کائرہ

لالہ موسیٰ سروس روڈ پر ریت مٹی کی بھر مار ہے،چوہدری محمد امجد کائرہ

لالہ موسیٰ سروس روڈ پر ریت مٹی کی بھر مار ہے،چوہدری محمد امجد کائرہ

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت چوہدری محمد امجد کائرہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ لالہ موسیٰ سروس روڈ پر ریت مٹی کی بھر مار اکثر موٹر سائیکل سوارا گر کر زخمی ہو چکے ہیں ہم ارباب اختیار سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ لالہ موسیٰ سروس روڈ پر تجاوزات کی […]